المبشرات

by Other Authors

Page 14 of 309

المبشرات — Page 14

اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود کے زمانہ میں اس کثرت و تواتر سے آسمانی نشانات اور وحانی برکات کا مینہ برسایا کہ جھڑیں لگ گئیں۔صدیوں کی قحط سامانیاں کا فور ہوئیں۔پر ہوں بیابان پمپستانوں میں بدل گئے اور ریگ زاروں کا چپہ چپہ گل و گلزار بن گیا۔یہ وہ روحانی تغیر ہے جس کی گذشتہ تیرہ صدیوں میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔ان لاکھوں غیبی خبروں میں سے جو اپنے وقت میں کمال آب و تاب کے ساتھ پوری ہوئیں آپ کی شہرہ آفاق پیشگوئی " پسر موعود کے طور سے متعلق ہر جس کا انکشاف حضور یہ ہوشیار پور میں چالیس دن کی شبانہ روز دعاؤں کے نتیجہ میں ہوا۔جس پر آپ نے ۲۰۔فروری شاه کو مندرجہ ذیل اشتہار شائع فرمایا :- خدائے رحیم و کریم بزرگ و برتر نے جو ہر یک چیز پر قادر ہے " رجل شانه و عرب اسما مجھ کو اپنے الہام سے مخاطب کر کے فرمایا میں تجھے ایک رحمت کا نشان دیتا ہوں اُسی کے موافق جو تو نے مجھ پر مانگا۔سو میں نے تیسری تفرعات کو سنا اور تیری دعاؤں کو اپنی رحمت سے بیا یہ قبولیت جگہ دی اور تیرے سفر کو رہو ہوشیار پور او اور میانہ کا سفری تیرے لئے مبارک کر دیا سو قدرت اور رحمت اور قربت کا نشان تجھے دیا جاتا ہے۔فضل اور احسان کا نشان تجھے عطا ہوتا ہے اور فتح اور ظفر کی کلید مجھے ملتی ہے۔اسے مظفر تجھے پر سلام۔خدا نے یہ کہا تا وہ جو زندگی کے خواہاں ہیں موت کے پنجہ سے نجات پاویں اور وہ جو قبروں میں دبے پڑے ہیں باہر آدیں اور تا دین اسلام کا شرف اور کلام راشد کا مرتبہ لوگوں پر ظاہر ہو اور ناحق اپنی تمام برکتوں کے ساتھ آجائے اور باطل اپنی تمام نحوستوں کے ساتھ بھاگ جائے اور تالوگ سمجھیں کہ میں قادر ہوں جو چاہتا ہوں کرتا ہوں اور نا وہ یقین لائیں کہ میں تیرے ساتھ ہوں اور نا انہیں جو خدا کے