المبشرات

by Other Authors

Page 15 of 309

المبشرات — Page 15

۱۵ و جو د پر ایمان نہیں لاتے اور خلا اور خدا کے دین اور سکی کتاب اور اس کے پاک رسول محمد مصطفے کو انکار اور تکذیب کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ایک کھلی نشانی ملے اور مجرموں کی راہ ظاہر ہو جائے۔سو مجھے بشارت ہو کہ ایک وجیہہ اور پاک لڑکا تجھے دیا جائے گا ایک ز کی غلام (لڑکا) تجھے میگا وہ لڑکا تیرے ہی تخم سے تیرہ ہی ہی ذریت ونسل ہوگا۔خوبصورت پاک لڑکا تمہارا مہمان آتا ہے اس کا نام عنمو ائیل اور بشیر بھی ہے اس کو مقدس روح دی گئی ہے۔اور وہ رجس سے پاک ہر وہ تو راللہ ہے۔مبارک وہ بیوی آسمان سے آتا ہے اس کے ساتھ فضل ہے جو اس کے آنے کے ساتھ آئے گا وہ صاحب شکوہ اور عظمت اور دولت ہوگا وہ دنیا میں آئے گا اور اپنے مسیحی نفس اور روح الحق کی برکت سے بہتوں کو بیماریوں سے صاف کرے گا۔وہ کلمہ اللہ ہے کیونکہ خدا کی رحمت و غیوری نے اُسے کلمہ تمجید سے بھیجا ہے۔وہ سخت ذہین و فہیم ہوگا اور دل کا حلیم او عسلوم ظاہری و باطنی سے پیر کیا جائے گا اور وہ تین کو چار کرنے والا ہو گا اس کے معنے سمجھے میں نہیں آئے ) دوشنبہ ہے مبارک دو شنیہ - فرزند دلبند گرامی ارجمند - مظهر الاول والآخر مظهر الحق والعلاء كان الله تنزل من السماء جس کا نزول بہت مبارک اور جلال اپنی سے ظہور کا موجب ہو گا۔نور آتا ہے نور جس کو خدا نے اپنی رضا مندی کے خطر سے مسموح کیا ہم اس میں اپنی روح ڈالینگے اور خدا کا سایہ اس کے سر پر ہو گا وہ جلد مجلد بڑھے گا اور اسیروں کی استگاری کا موجب ہوگا اور زمین کے کناروں تک شہرت پائے گا اورر قومیں اس سے برکت پائیں گی تب اپنے نفسی نقطہ آسمان کی طرف اٹھا یا جائیگا؟ ه اشتدار ۲۰ فروری ستشمله ( آئینہ کمالات اسلام)