المبشرات

by Other Authors

Page 152 of 309

المبشرات — Page 152

104 اچھا نہیں کھلے گا سائنس کے نتیجہ کے متعلق انہوں نے کہا کہ ستر انٹی فیصدی کے قریب نکلے گا جب نتیجہ نکلا تو معلوم ہوا کہ سائنس کانتیجہ صرف اہم فیصدی تھا اور آرٹ کا نتیجہ بھی ایسا اچھا نہیں کیا مگر بہر حال سائنس کے نتیجہ سے اچھا تھا نتیجہ نکلنے کے بعد نہ صرف یہ خبر ہو اللہ تعالی کی طرف سے دی گئی تھی پوری ہوئی بلکہ اس کا یہ پہلو بھی ایک عجیب شکست رکھتا ہے جوما ہر ین تعبیر کے نزدیک خود خواب کی نسبت کم اہم نہیں ہوتا اور وہ یہ کہ پہلے مجھے خواب بھول گئی پھر ڈاکٹر عبد الاحد صاحب کو دیکھ کہ جو سائنس کے انچارج تھے یاد آئی اور انہی سے بنے یہ خواب بیان کی۔یہ بھی خوابوں کا ایک پہلو ہوتا ہے کہ بعض دفعہ جس شخص کو دیکھ کر خواب یاد آئے وہ اس سے کسی رنگ میں تعلق رکھتی ہے۔چنانچہ نتیجہ میں یہی ہوا کہ سائنس جس کے متعلق خیال تھا کہ اس کا بہت اعلی نتیجہ نکلے گا اس کا نتیجہ ہی خراب نکلا۔اور امید سے بہت کم نکلا۔خیال کیا جاتا تھا کہ اس سال ہمارے کالج کا لڑکا سانس میں فسٹ یا سیکنڈ آئے گا۔اور اسی طرح ایک دوسرا لڑکا بارھویں تیرھویں نمبر تک آجائے گا۔لیکن جس کی نسبت یہ خیال تھا کہ فسٹ آئے گا وہ کہیں مجھے پرہا اور جس کی نسبت خیال تھا کہ وہ بار خویں یا تیرھویں نمبر پر آئے گا وہ تو بہت ہی نیچے چلا گیا ہے و الفضل ۲۳ اگست اشیاء مٹ کا طر است ۳ جماعت احمدیہ پر ستقبل قریب میں خطرناک حالات آنے کی پیشگوئی (جولائی شاہ کا ایک خطر حملات جو جماء کے مستقبل کے متعلق مجھے نظر آ رہے ہیں وہ ایسے ہیں کہ ان کا اظہار بھی مشکل ہے اور اُن کا اٹھانا بھی کسی انسان کی طاقت