المبشرات — Page 151
۱۵۵ رہے کہ کام ٹھیک ہو رہا ہے مگر آخر نتیجہ امید کے خلاف نکلا اور وہ ناکام رہے خواب بعض دفعہ لفظا پوری ہوتی ہے۔چنانچہ تو اب صاحب نے جو کچھ شروع میں اندازہ کیا تھا اس کے مطابق ان کے منہ سے یہ نکلا کہ الحمد للہ کام ٹھیک ہو رہا ہے مگر تو جسم اُن کا چھوٹا کیا گیا تھا اس کے مطابق وہ ناکام رہے۔اس بارہ میں ایک خواب مجھے سال ہوا۔جبکہ نواب صاحب کا ارادہ کھڑے ہونے کا تھا کبھی آئی تھی۔غالبا وہ خواب شائع ہو چکی ہے مگر اُس میں بوجہ انذاری پہلو کے نام ظاہر نہ کیا تھا۔الفضیل اور مارچ 9 ووٹ کا لمر ع سلام تعلیم الاسلام کالج کے نتائج کے متعلق رویا سینے شروع جولائی میں رویا میں دیکھا کہ کوئی شخص تعلیم الاسلام کا نیم کے نتیجہ کا اعلان کر رہا ہے اور جو نتیجہ اس نے سنایا ہے اس کے لئے طبیعت میں افسوس پیدا ہوا کہ جو امید تھی اس سے کم نتیجہ نکلا یہ رویا نتیجہ نکلنے سے کوئی پانچ چھ دن پہلے کی ہے میں ڈلہوزی میں یہ رویا دیکھی اور دیکھنے کے بعد میں بھول گیا اتفاقاً ایک دن میں اور دو سر دوست سیر کر رہے تھے کہ ڈاکٹر عبدالاحد صاحب جو کالج کی سائنس کے شعبہ کے انچارج بھی ہیں ان دنوں ڈلہوزی آئے ہوئے تھے میری ان پر نظر پڑی اور معا مجھے وہ خواب یاد آگئی اور کمینے ان سے کہا کہ سینے ایسی ایسی خواب دیکھی ہے اور نتیجہ کے متعلق پوچھا کہ کب نکلتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ کل نکلے گا پھر انہو نے خیال ظاہر کیا کہ غالبا آلٹ میں تیجہ کے جماعت احمدیہ کا ایک مرکزی تعلیمی ادارہ جس میں مغربی علوم اور سائنس کے ساتھ اسلامی تعلیم است سے بھی روشناس کرایا جاتا ہے (مرتب)