المبشرات

by Other Authors

Page 135 of 309

المبشرات — Page 135

۱۳۹ جماعت احمدیہ کے سالانہ جلسہ کے متعلق ایک شیر فرمایا : بیتے دیکھا میں بیٹھا ہوا ہوں اور ڈاکٹر بر سم اسماعیل صاحب جو میرے ماموں ہیں وہ آئے ہیں سینے ایک لیے تجربہ کے بعد یہ بات معلوم کی ہے کہ اسماء کے ساتھ رویا اور کشوت کا خاص تعلق ہوتا ہے اور مجھے جو خدا تعالیٰ سے قبولیت کا تعلق ہے اس کے متعلق سینے دیکھا ہے کہ ۹۸ (اٹھانوے فیصدی انہیں کو دیکھتا ہوں ان کا نام ہے اسماعیل جس کے معنی ہیں خدا نے سُن لی۔جب میں کوئی دُعا کرتا ہوں تو یہی مجھے دکھائے جاتے ہیں ہاں کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ خدا کسی ملک کے ذریعہ بتا دیتا ہے اور کبھی خود جلوہ نمائی کرتا ہے۔تو سینے دیکھا کہ وہ آئے ہیں اور ہشاش بشاش ہیں اور کہتے ہیں کہ لوگ آ رہے ہیں۔اور آنے والوں کا ایمان اتنا ترقی یافتہ ہے کہ انہوں نے ان کے چہروں سے دیکھ لیا ہے جیسا کہ قرآن کہتا ہے کہ نور اُن کے چہروں سے ٹپکتا ہے جب انہوں نے یہ کہا کہ لوگ آرہے ہیں اور ایمان اور اخلاص کے ساتھ آ رہے ہیں تو اسی وقت جوش سے میری زبان پر یہ الفاظ جاری ہو گئے کہ : اللهم زد فزد على نهج الصلاح والحقة اے اللہ ان کو زیادہ کر ایمان اور اخلاص ہیں۔پھر زیادہ کر ایمان اور اخلاص ہیں۔اور یہ پھر آویں مگر مٹی کے رستوں پر چل کر نہیں بلکہ نیکی اور اخلاص اور ترقی کے راستہ پر چل کر آئیں اس کے بعد آنکھ کھل گئی۔