المحراب — Page 4
قال الله تعالى حيوانات بسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمُ هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُتِينَ رَسُوْلًا مِنْهُمْ يَتْلُوا عَلَيْهِمْ أَيْتِه ويزيهمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الكتب والحكمة نَوَ إِن كَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَالِ تيْنِ وَأَخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ۔ترجمه ( سورۃ جمیعہ آیت ۴۰۳ ) وہی خدا ہے جس نے ایک ان پڑھ قوم کی طرف اسی میں سے ایک شخص کو رسول بنا کر بھیجا رجو با وجود ان پڑھ ہونے کے) اُن کو خدا کے احکام سُناتا ہے اور اُن کو پاک کرتا ہے۔اور اُن کو کتاب اور حکمت سکھاتا ہے۔گو وہ اس سے پہلے بڑی بھول میں تھے۔اور ان کے سوا ایک دوسری قوم میں بھی وہ اس کو بھیجے گا جو ابھی تک اُن سے ملی نہیں اور وہ غالب را در حکمت والا ہے۔