الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 188 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 188

ضمیمه حقيقة الوحي ۱۸۸ الاستفتاء دَنَى فَتَدَلَّى فكان قاب قوسین وہ خدا سے نزدیک ہوا پھر مخلوق کی طرف جھکا اور خدا اور مخلوق کے درمیان ایسا ہو گیا جیسا کہ دو او ادنی۔قوسوں کے درمیان کا خط ہوتا ہے۔يُخي الدين ويقيم الشريعة - دین کو زندہ کرے گا اور شریعت کو قائم کرے گا۔يا آدم اسكن انت وزوجك الجنة - اے آدم تو اور تیرے دوست بہشت میں داخل ہو۔یا مریم اسکن انت وزوجک اے مریم تو اور تیرے دوست بہشت میں داخل الجنة - ہو۔يا احمد اسکن انت اے احمد تو اور تیرے دوست بہشت میں داخل وزوجك الجنّة ہو۔نُصِرْتَ وقالوا لات حین مناص۔تجھے مدددی جائے گی۔اور مخالف کہیں گے کہ اب گریز کی جگہ نہیں۔ان الذين كفروا وصدوا عن سبيل وہ لوگ جو کافر ہوئے اور خدا کی راہ کے مانع ہوئے الله ردّ عليهم رجل من فارس - ان کا ایک فارسی الاصل آدمی نے رڈ کیا۔شکر الله سعيه - خدا اس کی کوشش کا شکر گذار ہے۔ام يقولون نحن جميع منتصر کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم ایک زبر دست جماعت - سيهزم الجمع ويولون الدبر۔تباہ کرنے والے ہیں۔یہ سب لوگ بھاگ جائیں گے اور پیٹھ پھیر لیں گے۔انک اليوم لدينا مكين امين - تو ہمارے نزدیک آج صاحب مرتبہ امین ہے اور وان علیک رحمتی فی الدنیا تیرے پر میری رحمت دنیا اور دین میں ہے اور تُو والدين وانك من المنصورين۔اُن لوگوں میں سے ہے جن کے شامل نصرت الہی ہوتی ہے۔