الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 187
ضمیمه حقيقة الوحي 1^2 الاستفتاء يرفع الله ذكرك ويتم نعمته خدا تیرا ذکر بلند کرے گا۔اور اپنی نعمت دنیا اور علیک فی الدنيا والآخرة - آخرت میں تیرے پر پوری کرے گا۔بورکت یا احمد - وكان ما اے احمد تو برکت دیا گیا۔اور جو کچھ تجھے برکت بارک الله فیک حقا فیک۔دی گئی وہ تیرا ہی حق تھا۔شانک عجیب و اجرک قریب - تیری شان عجیب ہے۔اور تیرا اجر قریب ہے۔الارض والسماء معك كما هو آسمان اور زمین تیرے ساتھ ہیں جیسے کہ وہ معی۔میرے ساتھ ہیں۔انت وجيه فی حضرتی اختر تک تو میری درگاہ میں وجیہ ہے میں نے تجھے اپنے لنفسی۔لئے چنا۔سبحان الله تبارک و تعالی خدائے پاک بڑا برکتوں والا اور بڑا بزرگ ہے وہ تیری بزرگی کو زیادہ کرے گا۔زاد مجدک۔ينقطع ابائک و یبدء منک۔تیرے باپ دادے کا ذکر منقطع ہو جائے گا اور تیرے بعد سلسلہ خاندان کا تجھ سے شروع ہوگا۔وما كان الله ليتركك ـ حتی اور خدا ایسا نہیں کہ تجھ کو چھوڑ دے جب تک کہ ۸۱ يميز الخبيث من الطيب - پاک اور پلید میں فرق کر کے نہ دکھلا دے۔اذا جاء نصر الله والفتح - اور جب خدا تعالیٰ کی مدد اور فتح آئے گی اور خدا کا وتمّت كلمة ربّك - هذا الّذي وعدہ پورا ہوگا تب کہا جائے گا کہ یہ وہی امر ہے جس کے لئے تم جلدی کرتے تھے۔كنتم به تستعجلون - اردت ان استخلف فخلقت آدم۔میں نے ارادہ کیا کہ اپنا خلیفہ بناؤں سوئیں نے اس آدم کو پیدا کیا۔