القصائد الاحمدیہ — Page 371
۳۷۱ كَمِثْلِكَ مَعَ عِلْمٍ بِحَالِى وَفِطْنَةٍ عَجِبْتُ لَهُ يَبْغِى الْهُدَى ثُمَّ يَأْطُرُ تیرے جیسا آدمی میرے حال سے واقف اور دانا تعجب ہے کہ وہ ہدایت پر آ کر پھر راہ راست چھوڑ دے۔قَطَعْتَ وِدَادًا قَدْ غَرَسُنَاهُ فِي الصَّبَا وَلَيْسَ فُؤَادِي فِي الْوَدَادِ يُقَصِّرُ تو نے اس دوستی کو کاٹ دیا جس کا درخت ہم نے ایام کودکی میں لگایا تھا مگر میرے دل نے دوستی میں کوئی کوتا ہی نہیں کی۔عَلَى غَيْرِ شَيْءٍ قُلْتَ مَاقُلْتَ عُجْلَةً وَوَاللَّهِ إِنِّى صَادِقَ لَا أُزَوِّرُ کسی بات پر تو نے نہیں کہا جو کچھ کہا جلدی سے اور بخدا میں سچا ہوں میں نے جھوٹ نہیں بولا۔(ضمیمه براهین احمدیه حصه پنجم - روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۳۱۵ تا ۳۳۵)