اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 161
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۶۱ اردو ترجمہ أيـدى الـعـقـلاء۔اقرأوا قصص كتاب مبین ( قرآن ) میں تم گزشتہ امتوں کے السابقين في الكتاب المبين وما واقعات پڑھو۔اور آخرین کے لئے اللہ کی سنت بدلت سنن الله في الآخرين بدلی نہیں گئی۔کیا آپ اپنے بادشاہوں ، علماء، أتطلبون علاج المرضى من مشائخ اور دانشوروں سے ان بیماروں کا علاج ملوككم وعلمائکم و مشائخکم ڈھونڈتے ہو۔اللہ آپ کو معاف فرمائے۔آپ وعقلائكم؟ علی اللہ عنکم لا کی آراء کی غرض میری سمجھ سے بالا ہے۔سبحان أفهم غرض آرائكم يا سبحان اللہ ! تم نے یہ کیا طریق اختیار کر لیا اور کسی گھائی الله أى طريق اخترتم؟ وإلى أی کی طرف تم چل نکلے کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ یہ شعب مررتم ؟ أو تظنون أن وقت امام ( کے ظہور ) کا وقت نہیں اور وہ اس الوقت ليس وقت الإمام۔وهو زمانہ سے بہت دور ہے۔جبکہ تم خود اپنی آنکھوں بعيد من هذه الأيام؟ وترون سے گمراہی کے غلبہ اور جہالت کے طوفان کو دیکھ بأعينكم غلبة الضلالة وطوفان رہے ہو۔تم وقت کو کیوں نہیں پہچانتے اور جو الجهالة۔فما لكم لا تعرفون ہاتھ سے جاتا رہا اس پر کیوں دُکھ محسوس نہیں الأوقات۔ولا تتألمون على ما کرتے۔اگر تم سے یہ کہا جائے کہ فلاں شخص ہیں فات؟ وإن قيل لكم إن فلانا قد سال کا ہو گیا ہے اور بھر پور جوان کی مانند ہو گیا بلغ العشرين وشابه البرزوغ ہے تو تم بلا توقف یہ سمجھ جاتے ہو کہ وہ نو خیز جوان فتفهمون من غير توقف أنه ہو گیا ہے اور بلوغت کو پہنچ گیا ہے۔پھر تمہیں کیا ترعرع وناهز البلوغ۔فما لكم ہو گیا ہے کہ تم نصرت دین کے موعود وقت کو نہیں لا تفهمون مواقیت نُصرة الدین سمجھتے ؟ اور انوار یقین دیکھنے کے باوجود شک ولا تتركون الشك مع رؤية کیوں ترک نہیں کرتے ؟ تم اسلام کے چہرے کو أنوار اليقين؟ وترون میسم دیکھ رہے ہو کہ وہ ایک ایسے بیمار کا چہرہ ہے جو الإسلام۔كميسم مريض ديس | دکھوں کے نیچے پامال ہو گیا۔تم مشاہدہ کر رہے ہو