اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 162 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 162

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۶۲ اردو ترجمہ تحت الآلام۔وتشاهدون انكفاء کہ ملت اسلام کا کمال ذلت کے کمال کی طرف كمال الملة۔إلى اكمال الذلة پلٹ گیا ہے اور اس کی خوبیوں کو خطاؤں سے وقد نسبت من المزايا إلى منسوب کیا جارہا ہے پھر بھی تم کو یہ محسوس نہیں ہوتا الخطايا۔ثم لا يبرح لكم ما کہ اس پر کیا کیا آفتیں نازل ہو چکی ہیں۔ضلالت نزلت من البلايا ما نرى فيكم کے اس طوفان میں بھی ہمیں دین کے خدام دکھائی خدام الدين عند طوفان هذه نہیں دیتے خواہ انہیں اجرت پر ہی طلب کیا جائے الضلالة، ولو طلبوا على بلکہ ہر شخص اپنی خواہشات کے پیچھے لگا ہوا ہے اور الجعالة۔بل كل نفس ذهبت إلی یہ سمجھتا ہے کہ سب خیر اُن خواہشات کو پورا کرنے اهواءها۔وزعمت أن الخیر فی میں مضمر ہے۔وہ خدائے رحمان کے ان استيفاءها نسوا وصایا تاکیدی احکام کو بھول گئے جن کی قرآن کریم الرحمان التي لقنوها في میں انہیں تلقین کی گئی تھی۔اور اس سے یہ القرآن۔وتبين أنهم استضعفوا خوب ظاہر ہو گیا کہ انہوں نے رسول مقبول سفارة الرسول المقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی سفارت کو کمزور سمجھا اور واستشعروا تكذیب کتاب الله کتاب اللہ کی تکذیب کو اپنا شعار بنا لیا اور وردوا كل ما جاء هم من جب بھی ان کے سامنے کوئی منقولی بات پیش المنقول۔واتخذوا الجد عبثًا کی گئی تو انہوں نے اسے رڈ کر دیا ، سنجیدہ وحسبوا التبر خبنا وايم الله أمور كو عبث جانا اور خالص سونے کو کھوٹا لطالما فكرتُ في أحوالهم سمجھا۔اللہ کی قسم! میں نے اکثر ان کے وولجت أجمة خيالهم۔فما احوال پر غور کیا ہے اور اُن کے خیالات کے (۱۰۵) وجدت فيها من غير أوابد بن میں داخل ہوا تو میں نے اُن میں شہوات الشهوات۔وسباع الظلم کے چرندے اور ظلم وظلمات کے درندوں کے والظلمات۔يجوبون الموامى من علاوہ کچھ نہ پایا۔وہ کسی محافظ کی مصاحبت کے