اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 158
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۵۸ اردو ترجمہ (۱۰۳) المحررات فى بيوت أهل گھروں میں آتی ہیں اور ان کے دلوں میں طرح الإسلام ويوسوسن فی طرح کے مکروں اور کوششوں سے وسوسے پیدا دورهن بأنواع الجيل کرتی ہیں اور اس طرح ان عورتوں میں سے کوئی نہ والاهتمام۔وقد يرتد أحد کوئی عورت مرتد ہو جاتی ہے اور وہ چوروں کی منهن فيخرجونها كالسارقين۔طرح اُسے لے کر نکل جاتے ہیں۔اس وجہ سے فيجرى ما يجرى على قلوب اُس کے متعلقین کے دلوں پر جو گزرتی ہے سو المتعلقين۔وقد يحصل لهم گزرتی ہے۔اور کبھی کبھار انہیں بہت سے مسلم كثير من يتامى هذا الدين یتیم بچے مل جاتے ہیں۔پس وہ انہیں عیسائی بنا فيُنصرونهم وهم ألوف عندهم لیتے ہیں اور وہ ان کے پاس ہزاروں میں ہیں ويزيدون كل يوم من قوم اور تنگدست لوگوں میں سے ہر روز یہ تعداد بڑھتی مجدبين۔ومن الذين ماتت جارہی ہے اور ان میں سے بھی جن کے ماں باپ اباء هم من الطاعون أو طاعون يا ديگر حادثات سے مر جاتے ہیں تو حوادث أخرى فقمشهم پادری انہیں مختلف علاقوں سے اپنے گرد جمع کر القسوس من الأرضين۔فلبثوا لیتے ہیں پھر وہ ان کے پاس گروی رہتے ہیں كرهنة لديهم حتى صاروا من یہاں تک کہ وہ عیسائی ہو جائیں۔انہیں سور المتنصرين۔وعُرِضَ عليهم پیش کیا جاتا ہے اور وہ اسے کھاتے ہیں۔اور الخنزير فأكلوه۔وقيل لسب انہیں یہ کہا جاتا ہے کہ (حضرت محمد ) مصطفیٰ کو المصطفى فسبوه وصاروا أوّل گالیاں دو اور وہ آپ کو گالیاں دیتے ہیں اور اول درجے کے کافر ہو جاتے ہیں۔الكافرين۔