اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 157
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۵۷ اردو ترجمہ قومنا يتكأ عليهم في الأيام دارو مدار ہے اور ان کا تعریف وستائش المستقبلة۔ويذكرون بالثناء سے ذکر ہوتا ہے۔تم ہمارے اس زمانے والمحمدة۔وترون الإسلام میں اسلام کو ایک محبوس اسیر کی مانند دیکھ في زماننا هذا كأسير يُحبس رہے ہو۔یا پھر اس نشان ہدف کی طرح أو كدرينة تُدعس۔والذين جس پر چاند ماری کی جاتی ہے۔اور جو بچے يقرء ون في مدارس القسوس پادریوں کے سکولوں میں پڑھتے ہیں تم من الصبيان تری اکثر ہم دیکھو گے کہ اُن میں سے اکثر عیسائیوں کے أكثرهم وہ يُشابهون أهل الصلبان تركوا مشابہ ہو جاتے ہیں۔انہوں نے صاف النظيف۔وآثروا الجيف ستھری چیز کو چھوڑ دیا اور مردار کو ترجیح دی۔وتقمأوا روث الضلالة۔كما ضلالت کے گند کو انہوں نے آہستہ آہستہ اس كانوا يتقمأون عظام العلوم طرح جمع کر لیا ہے جس طرح وہ بڑے بڑے المروجة۔وما خرجوا من مروّجہ علوم جمع کیا کرتے تھے اور اُس وقت المدارس حتى خرجوا من تک ان مدارس سے نہیں نکلتے جب تک و الملة۔وعلى الخرء تداكئوا۔ملت اسلاميه ) ملت اسلامیہ ) سے خارج نہ ہو گئے وعلى القذر تكـأكـأوا۔وإن ہوں۔وہ نجاست پر لیکے اور گند پر اُمڈ پڑے۔الذين يدرسون من النصاری عیسائیوں کے مدرسین کا شر اور ان کی تاثیر شرهم أكبر وتأثيرهم أعظم من دوسرے پادریوں سے بڑھ کر ہے۔ہمارے قسوس آخرين۔وإن اكثر صبیان دین کے اکثر بچے ان گمراہ کرنے والوں کے ديننا يقرء ون في مدارس هذه مدارس میں پڑھتے ہیں۔مسلمانوں کی اس المضلين۔فإنا لله على حالة حالت پر اِنَّا لِلہ ہی پڑھا جا سکتا ہے۔اُن المسلمين۔وتأتى نساؤهم کے کلیسیاؤں کی خادمائیں مسلمانوں کے