اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 114 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 114

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۱۴ اردو ترجمہ الحمام لا يأخذهم خوف ان کے دل سخت ہو گئے اور موت کی گھڑی کو بشيوع الضلال۔ويشاهدون مؤخر سمجھا۔انہیں گمراہی کے پھیلنے کا خوف ظهور الفتن وحلول الأهوال دامنگیر نہیں ہوتا حالانکہ وہ فتنوں کا ظہور اور۔ويعلمون أن القسوس أمروا بلاؤں کا نزول دیکھ رہے ہیں۔اور وہ یہ بھی عيشنا بأكاذيب الكلام جانتے ہیں کہ پادریوں نے اپنی کذب بیانیوں وأرادوا أن يطمسوا آثار سے ہماری زندگیوں کو تلخ کر دیا ہے اور انہوں الإسلام۔ومع ذالك أعرضوا نے یہ تہیہ کر لیا ہے کہ اسلام کا نام ونشان مٹا عن شبهاتهم۔كأنهم فرغوا من دیں۔لیکن اس کے باوجود وہ اُن کے پیدا واجباتهم وأدوا فرائض کرده شبہات سے اس طرح رُخ پھیرے خدماتهم۔ومنهم قوم لم ہوئے ہیں۔گویا وہ اپنے فرائض واجبی يواجهوا في مدة عمرهم تلقاء سے فارغ ہو چکے ہیں اور اپنی خدمات کی المخالفين۔وأنفدوا أعمارهم ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں۔ان علماء میں في تكفير المؤمنين۔وتکذیب سے ایک طبقہ تو وہ ہے جنہوں نے اپنی زندگی الصادقين۔وكنتُ أتحفى بھر بھی مخالفین کا سامنا نہیں کیا اور اپنی ساری بإكرام تلك العلماء۔وأظن زندگی مومنوں کو کافر اور صادقوں کو کا ذب أنهم من الأتقياء۔ولكن لما قرار دینے میں ختم کر دی۔اور میں بڑی گرم لحظت إلى خصائص أسرارهم جوشی سے اُن علماء کی عزت و تکریم کرتا تھا۔و خبی ما فی دارهم۔علمت اور میں انہیں متقی سمجھتا تھا لیکن جب سے میں أنهم من الخائنين لامن نے اُن کی اندرونی خاصیتوں اور ان کے الصالحين المتدينين۔وفى سبل نہاں خانہ ء دل کو دیکھا تو مجھے معلوم ہوا کہ وہ الله من المنافقين لا من تو خائن ہیں نہ کہ نیک اور دیندار۔اللہ تعالیٰ المخلصين المخلصين۔ورأيتُ کی راہوں میں وہ منافق ہیں نہ کہ خالص