جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

by Other Authors

Page 71 of 81

جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 71

وہ دیوانہ وار اپنے رب کی طرف علی وجہ البصیرت دعوت دیتے ہیں جیسا کہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ فرماتے ہیں کہ : 梦 ہمارا بہشت ہمارا خدا ہے ہماری اعلیٰ لذات ہمارے خدا میں ہیں کیونکہ ہم نے اس کو دیکھا اور ہر ایک خوبصورتی اس میں پائی یہ دولت لینے کے لائق ہے اگر چہ جان دینے سے ملے اور یہ لعل خرید نے کے لائق ہے اگرچہ تمام وجود کھونے سے حاصل ہو۔۔۔۔میں کیا کروں اور کس طرح اس خوش خبری کو دلوں میں بیٹھا دوں۔کسی دت سے میں بازاروں میں منادی کروں کہ تمہارا یہ خدا ہے تا لوگ سن لیں اور کس دوا سے میں علاج کروں تا سننے کیلئے لوگوں کے کان کھلیں " (کشتی نوح صد ۲۰۰۱ طبع اول) پندرہواں ہندر سہواں اعتراض : حضرت پانی سلسلہ احمدیہ کا دعوی ہے کہ انہیں بعض وہ آیات بھی الہام ہوئیں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ اقدس کیلئے مختص ہیں۔جواب : یہ اعتراض صرف ایسے ذہن کی پیداوار ہے جیس کا نہ تو زندہ خدا کی زندہ قدرتوں پر ایمان ہے نہ اس کا خدا سے کوئی ذاتی تعلق ہے اور نہ وہ کوچۂ روحانیت سے آشنا ہے جیسے مکالمہ مخاطبہ الہیہ کی سیر روحانی مقصود ہو اسے چاہیے کہ