جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 72
۷۲ ان اولیاء واصفیاء کے دربار میں پہنچے جنہیں خدا سے ہمکلامی کا شرف حاصل تھا۔حضرت خواجہ میر درد دہلوی نے " علم الکتاب" میں " تحدیث نعمته الرب" کے زیر عنوان وه قرآنی آیات درج کی ہیں جو آپ پر نازل ہوئیں۔مثلاً "۔۔واستَقَمْ كَمَا أُمِرْتَ » « انْذِرْ عَشِيبُرَكَ لاَقْرَبِيْنَ " " واَخْفِضْ جَنَاحَكَ لِمَنِ اتَّبَعَكَ الا مِنَ الْمُؤْمِنِينَ" ان سب آیات میں براہ راست آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خطاب کیا گیا ہے۔حضرت سید امیر الاطماتری نقشبندی مجدد صدی سیزدهم کو مندرجہ ذیل آیات رحین میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم محاط بجھتے، الہام ہوئیں : عن إنما أنا بشر مثلكم " " يَاأَيُّهَا اللَّبِيُّ الى الله قُلْ إِنَّمَا اَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ لقَدْ كَانَ لَكُم فِي رَسُولِ اللَّهِ اسْوَةٌ حَسَنَة حضرت مولانا مولوی عبد اللہ صاحب عزنوی " پر آنحضرت صلی 14 نه سلك سير في نظم الدرر " ۱۵۳ ) مرتبہ حضرت علامه دهر مولانا صفی الله رحمہ مطبع فاروقی) ۲۹۵ حد