جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

by Other Authors

Page 10 of 81

جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 10

" مہم شروع کی اور ان علماء کو زیر دست خراج تحسین پیش کیا جانے لگا جن کی کتب سے یہ اعتراضات جمع کئے گئے تھے۔اس دعوی کا واضح ثبوت جناب سموئیل احمد حسن کی کتاب " تخصیص “ اور پادری کے ایل ناصر کی حقیقت مرزا " ہے۔موخر الذکر کتاب کے شروع میں انتساب کے زیر عنوان لکھا ہے کہ سے " میں اس مجموعہ کو مندرجہ ذیل علمائے کرام کے نام سے منسوب کرتا ہوں جنہوں نے مرزائیت کی حقیقت کو بے نقاب کر کے ہند و پاکستان میں مسیحیوں اور مسلمانوں کی ناقابلِ فراموش خدمات سرانجام دی ہیں “ " اس کے بعد عیسائی مؤلف نے جن ممتاز اور محسن " علماء کا نام شامل فہرست کیا ہے ان میں جناب مولانا ثناء اللہ صاحب امرتسری پروفیسر الیاس برنی صاحب اور مولانا محمد ابراہیم صاحب سیالکوٹی جیسی شخصیات بھی شامل ہیں۔مسیحی ہائی کمان کی اس پالیسی کا یہ نتیجہ برآمد ہوا کہ پچھلے چند سالوں سے جہاں کانگریسی علماء کی طرف سے احمدیوں کے خلاف جارحانہ سرگرمیوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے وہاں یہ مسیحی پراپیگنڈہ بھی پاکستان میں بہت زور پکڑ چکا ہے کہ : -۱ حضرت عیسی۔۔۔۔۔۔۔رسول گر تھے لے تے " مسیح کی شان ، ص۱-۳۳ ایف ایم نجم الدین صاحب اخوت اندریا سیہ پنجاب بار تم اپریل -1945 اپریل ۶۱۹۸۰