جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 11
H ع d۔بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر ہ مسیح خداوند کلمتہ اللہ وجہ تخلیق کائنات ہے " " - گنہگاروں کا واحد نجات دہندہ ہے جس طرح خدا با پ آسمان پر زندہ ہے اسی طرح خدا کا اکلوتا بیٹا آسمان پر زندہ ہے ، سلے اس ضمن میں یہ حقیقت بھی کھل سامنے آچکی ہے کہ عیسائیت اب صیہونیت کے تابع رہ کر طور صیہونی ایجنٹ خدمات بجا لا رہی ہے حد یہ ہے کہ حال ہی میں پاکستان کی ایک مذہبی درسگاہ سے لمحہ فکریہ کے زیر عنوان ایک پمفلٹ میں اپنے مسیحی بھائیوں کو پرز در تحریک کی گئی ہے کہ تم تو حضرت عیسی کو خدا کا بیٹا کہتے آئے ہو۔آؤ ہمارے ساتھ اُن کے دیعنی احمدیوں ( ناقل ) خلاف جہاد کرو " سے حالانکہ فرمان الہی ہے کہ جو شخص یہود و نصاری کو اپنا رفیق بناتا ہے وہ انہیں میں شمار ہوگا ( المائدة : ۵۱) ایک اور " دینی ادارے کا یہ تازہ کارنامہ ہے کہ اس نے ایک MARTIN ) کی کتاب محمد (MOHAMMED) مستشرق مارٹن لنگزر ١٩١٤-٣٣ " MARTIN LINGS ا - مسیح کی شان ، ص ۳۲ اپریل تشدید الفايم نجم الدین صاب اخوت اندريا سير پنجاب بارتم شم " راے 14-9 " از لی محبوب خدا صد - ۱۶ پادری اسے برکت خان رکن بشارتی کمیٹی سیالکوٹ ۱۹۰۳ء " ے اسلام کے خلاف صیہونی سازش " من " ( ڈاکٹر حمد محی الدین ایڈوکیٹ ہائی کورٹ صدر مؤتمر " عالم اسلامی سرگودہا مٹی سشوار نے ناشر مدرسہ جامعہ حنفیہ تعلیم الاسلام جامع مسجد گنبد والی جہلم شہرت " سہیل اکیڈمی لاہور"