ایک حیرت انگیز انکشاف

by Other Authors

Page 6 of 41

ایک حیرت انگیز انکشاف — Page 6

م مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے در و دجاری ہو جاتا ہے۔كل بركة من محمد صلى الله عليه وسلم فتبارك من علم وتعلمه جو را ز دیں تھے بھارے اس نے بتائے سارے دولت کا دینے والا فرمانروا یہی ہے سب ہم نے اس سے پایا شاہد ہے تو خدایا وہ جس نے حق دکھایا وہ مکہ تھا یہی ہے دور ر در مین حضرت اقدس کے بلند پایہ لٹریچر کو حق تعالیٰ نے ایسی مقبولیت بخشتی ہے کر مختلف مکاتیب فکر کے چوٹی کے دینی راہ نماؤں اور پیشواؤں نے اس سے بھر پور استفادہ کر کے عملی طور پر اس کی فوقیت اور برتری کا اعتراف کیا ہے جس کی ایک حیرت انگیز مثال جناب مولانا محمد اشرف علی صاحب تھانوی کی کتاب احکام اسلام عقل کی نظر میں ہے جو پہلی بار ۱۹۴۷ء سے قبل انڈیا میں چھپی اور پاکستان میں اس کی اشاعت مئی ۱۹۷۸ء میں ہوئی۔جناب مولانا محمد رضی عثمانی صاحب نے جن کے زیر اہتمام پاکستانی ایڈیشن زیور طبع سے آراستہ ہوا ناشر کی حیثیت سے اس کے صفحہ ہم پر حسب ذیل نوٹ لکھا ہے:۔" حکیم الامت مجد والمامت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی کو اللہ تعالیٰ نے حقیقت میں امت کا نبض شناس اور ان کی اصلاح و علاج کیلئے حکیم