ایک حیرت انگیز انکشاف — Page 17
اعضاء کو کسی غیر محرم پر نہ کھولیں اور اپنی اور منی کو اس طرح سر پریس کہ گر بیان سے ہو کہ سر یہ آجائے یعنی گریبان اور دونوں کان اور سر در کنپٹیاں سب چادر کے پردہ میں رہیں اور اپنے پیروں کو زمین پر ناچنے والوں کی طرح نہ ماریں۔یہ وہ تدبیر ہے کہ جس کی پابندی ٹھوکر سے بچا سکتی ہے۔اور دوسرا طریق بیچنے کے لیے یہ ہے کہ خدائے تعالیٰ کی طرف رجو ٹ کریں اور اس سے دعا کریں تا ٹھوکر سے بچا دے اور لغر بشوں سے نجات دے۔زنا کے قریب مت جاؤ۔یعنی ایسی تقریبوں سے دور ہو جن سے یہ خیال بھی دل میں پیدا ہو سکتا ہو اور ان راہوں کو اختیار نہ کرو جن سے اس گناہ کئے قوع کا اندیشہ ہو۔جو زنا کرتا ہے وہ بدی کو انتہا تک پہنچا دیتا ہے۔زنا کی راہ بہت بُری ہے یعنی منزل مقصود سے روکتی ہے اور تمہاری آخری منزل کے لیے سخت خطر ناک ہے اور جس کو نکاح میسر نہ آوے چاہیے کہ وہ اپنی عفت کو دوسرے طریقوں سے بچا دے۔مثلاً روزہ رکھے یا کم کھا دے یا اپنی طاقتوں سے تن آزار کام نے اور لوگوں نے یہ طریق نکالے ہیں کہ وہ ہمیشہ عمل نکاح سے دست برداریہ ہیں یا خوجے نہیں اور کسی طریق سے رہبانیت اختیار کریں مگر ہم نے انسان پر یہ کم فرض نہیں کیسے اسی لیے وہ ان بدعتوں کو پورے طور پر نبھا نہ سکے۔خدا کا یہ فرمانا کہ ہمارا یہ حکم نہیں کہ لوگ خوجے نہیں۔یہ اس