ایک حیرت انگیز انکشاف

by Other Authors

Page 18 of 41

ایک حیرت انگیز انکشاف — Page 18

بات کی طرف اشارہ ہے کہ اگر خدا کا حکم ہوتا تو سب لوگ اس حکم پر عمل کرنے کے مجاز بنتے تو اس صورت میں بنی آدم کی قطع نسل ہو کر سبھی کا دنیا کا خاتمہ ہو جاتا اور نیز اگر اس طرح پر عفت حاصل کرنی ہو کہ حضور مردمی کاٹ دیں تو یہ در پردہ اس صانع پر اعتراض ہے جس نے وہ عضو بنایا اور نیز جبکہ ثواب کا تمام مدار اس بات میں ہے کہ ایک قوشت موجود ہو اور پھر انسان خدائے تعالی کا خوف کر کے اس قوت کے نعراب جذبات کا مقابلہ کرتا رہے اور اس کے منافع سے فائدہ اٹھا کر دو طور کا ثواب حاصل کرے پس ظاہر ہے کہ ایسے عضو کے ضائع کر دینے میں دنوں ثوابوں سے محروم رہا۔ثواب توجد به مخالفانہ کے وجود اور پھر اس کے مقابلہ سے ملتا ہے یعنی جس میں بچہ کی طرح وہ قوت ہی نہیں رہی؟ اس کو کیا ثواب ملے گا با کیا بچہ کو اپنی عفت کا ثواب مل سکتا ہے۔ان آیات میں خدا تعالیٰ نے خلق احصان یعنی عفت کے حاصل کرنے کے لیے صرف اعلی تعلیم ہی نہیں فرمائی بلکہ انسان کو پاک دامن رہنے کے لیے پانچ علاج بھی بتلا دیتے ہیں یعنی یہ کہ اپنی آنکھوں کو نامحرم پر نظرڈالنے سے بچانا کا نوٹی کو نا محرموں کی آواز سننے سے بچانا نامحرموں کے قصے نہ سننا اور ایسی تمام تفریوں سے جن میں اس بد فعل کے پیدا ہونے کا اندیشہ ہو اپنے تئیں بچانا اگر نکاح نہ ہو تو روزہ رکھنا وغیرہ۔اس جگہ ہم بڑے دھوئی کے ساتھ سکتے ہیں کہ یہ اعلی تعلیم ان سب تدبیروں کے