ایک حیرت انگیز انکشاف

by Other Authors

Page 16 of 41

ایک حیرت انگیز انکشاف — Page 16

تُفْلِحُونَ وَلَا تَقْرَبُوا الزِنَى إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَسَاءَ سَبِيلاً وَلْيَسْتَعْفِفِ الَّذِينَ لَا يَجِدُونَ نِكَاحا ورهبانية إبتَدَعُوهَا مَا كَتَبْنَا هَا عَلَيْهِمْ إِلَّا ابْتِغَاءَ رِضْوانِ اللهِ فَمَا دَعْوَهَا حَقَ دِمَايَتِهَا - له یعنی ایمانداروں کو جو مرد میں کمرے کی آنکھ کو نامحرم عورتوں کو دکھنے سے بچائے رکھیں اور ایسی عورتوں کو کھلے طور پر سے نہ دکھیں جو شہوت کا محل ہو سکتی ہیں اور ایسے موقعوں پر خوابیدہ نگاہ کی عادت پکڑیں اور اپنے ستر کی جگہ کو جس طرح ممکن ہو بیچا ہیں۔الیسا ہی کانوں کو نا محرموں سے بچا ویں یعنی بے گانہ عورتوں کے گانے بجانے اور خوش الحانی کی آوازیں نہ سنے۔ان کے حسن کے قصے نہ سنے۔یہ طریق پاک نظر اور پاک دل رہنے کے لیے عمدہ طریق ہے۔ایسا ہی ایماندار عورتوں کو کہدے کہ وہ بھی اپنی آنکھوں کو نا محرم مردوں کے دیکھنے سے بچائیں اور اپنے کانوں کو بھی نا محرموں سے بچائیں یعنی ان کی پر شہوات آوازیں نہ شنیں اور اپنے ستر کی جگہ کو پردہ میں رکھیں اور اپنی زینت کے ۲۸ I ل ۳۳:۱۷