احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 262 of 566

احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 262

احمدیہ علیمی پاکٹ بک 262 حصہ دوم تو بہ توڑ دے اور پیشگوئی کی تکذیب کرے) تحفہ گولڑو یہ روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 64) (3) ( ''اگر کسی وقت سلطان محمد تو بہ تو ڑ کر میری زندگی میں پیشگوئی کی تکذیب کرے تو ) یا درکھو کہ اس کی دوسری جزو پوری نہ ہوئی تو میں ہر یک بد سے بدتر ٹھہروں گا۔اے احمقو! یہ انسان کا افتراء نہیں۔یہ کسی خبیث مفتری کا کاروبار نہیں۔یقیناً سمجھو کہ یہ خدا کا سچا وعدہ ہے۔ؤ ہی خدا جس کی باتیں نہیں ملتیں۔ضمیمہ انجام آتھم روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 338) (4) ( اگر کسی وقت میری زندگی میں سلطان محمد نے تو بہ تو ڑ دی تو ) ” جس وقت یہ سب باتیں پوری ہو جائیں گی۔اس دن۔۔۔نہایت صفائی - (مخالفین کی ) ناک کٹ جائے گی اور ذلت کے سیاہ داغ اُن کے منحوس 66 چہروں کو بندروں اور سؤروں کی طرح کر دیں گے۔“ ނ ضمیمہ انجام آتھم روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 337) (5) وحی الہی میں یہ نہیں تھا کہ دوسری جگہ بیاہی نہیں جائے گی بلکہ یہ تھا کہ ضرور ہے کہ اوّل دوسری جگہ بیاہی جائے۔۔۔۔خدا پھر اُس کو تیری طرف لائے گا“ (بشرطیکہ اُس کا خاوند تو بہ نہ کرے یا تو بہ کر کے توڑ دے۔) اعتراض اوّل ( الحکم 30 جون 1905 ء صفحہ 2) پیشگوئی پر اعتراضات کے جوابات ایک اعتراض جو اس پیشگوئی پر مخالفین کی طرف سے کیا جاتا ہے یہ ہے کہ حضرت مرزا صاحب نے ازالہ اوہام میں 1891 ء میں لکھا کہ خدائے تعالیٰ ہر طرح سے اس کو ( یعنی محمدی بیگم کو تمہاری طرف لائے گا با کرہ ہونے کی حالت