ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام

by Other Authors

Page 294 of 470

ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام — Page 294

ادب المسيح فرماتے ہیں: 294 بہر مذھبے غور کردم ایسے! شنیدم بدل محجبت ہر کسے میں نے ہر مذہب پر خوب غور کیا اور ہر شخص کی دلیل کو توجہ سے سُنا بخواندم ز ہر ملتے دفتری بدیدم ز ہر قوم دانشورے میں نے ہر مذہب کی بہت سی کتابوں کو پڑھا اور ہر قوم کے عقلمندوں کو دیکھا ہم از کودکی سوئے ایں تاختم دریس شغل خود را بینداختم بچپن سے ہی میں نے اس (راہ) کی طرف توجہ کی اور اپنے تئیں اسی شغل میں ڈال دیا ہمہ اندریس باختم دل از غیر این کار پرداختم! جوانی به داد اپنی جوانی بھی میں نے اسی میں خرچ کی اور دل کو اور کاموں سے فارغ کردیا بماندم دریں غم زمان دراز نخفتم ز فکرش شبان دراز میں ایک لمبا عرصہ اسی غم میں مبتلا رہا اور اس بات کی فکر میں راتوں نھیں سویا نگه کردم از روئے صدق و سداد بترس خدا و بعدل و میں نے حق اور راستی کو مدنظر رکھ کر اور خدا کا خوف کر کے عدل وانصاف کے ساتھ خوب غور کیا چو اسلام دینے قوی و متین ندیدم که بر منبعش آفرین تو میں نے اسلام کی مانند قوی اور مضبوط دین اور کوئی نھیں پایا۔اس کے منبع پر آفرین ہو اور دین اسلام کے صدق کو قبول کر کے فرماتے ہیں۔الله الله چه پاک دین ست این رحمت رب عالمین ست این اللہ اللہ یہ کیسا پاک مذہب ہے جو سراسر ربّ العالمین کی رحمت ہے آفتاب ره صواب است ایں بخدا ز آفتاب ست این یه راه راست کا سورج ہے۔خدا کی قسم یہ دین سورج سے بھی بہتر ہے ے بر آرد ز جهل و تاریکی! سوئے انوار قرب و نزدیکی جہالت اور اندھیرے سے نکال کر قرب و وصل کے انوار کی طرف لاتا ہے دسین پاک ست ملت اسلام از خدائیکه هست علمش تام پاک دین صرف اسلام کا دین ہے اور یہ اُس خدا کی طرف سے ہے جس کا علم کامل ہے به