365 دن (حصہ اول)

by Other Authors

Page 58 of 208

365 دن (حصہ اول) — Page 58

درس القرآن 58 پروازوں کے بجائے ان پر درماندگی اور کمزوری کی مار ماری گئی وَ بَاءُ وَ بِغَضَبٍ مِّنَ اللهِ اور وہ اللہ کا غضب لے کر لوٹے بِأَنَّهُمْ كَانُوا يَكْفُرُونَ بِأَيْتِ اللهِ کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ کی آیات و احکامات کا انکار کرتے تھے وَ يَقْتُلُونَ النَّيْنَ بِغَيْرِ الْحَقِّ اور نبیوں کو ناحق قتل کرنے کے درپے تھے اور یہ اتنے بڑے گناہ کا نتیجہ تھے اس بات کا کہ ذلِكَ بِمَا عَصَوا کہ انہوں نے نافرمانی کی وَكَانُوا يعتدون اور مقررہ حدود سے تجاوز کرتے تھے۔