365 دن (حصہ اول)

by Other Authors

Page 103 of 208

365 دن (حصہ اول) — Page 103

درس حدیث 103 شدائد کی برداشت تسلیم۔مگر یہ ہجرت خدا اور اس کے دین کے لئے نہیں ہو گی بلکہ اس دنیا کے لئے ہو گی جو حاصل کرنے کے لئے اپنا وطن چھوڑا۔اس عورت کے لئے ہو گی جس کی خاطر اس نے ہجرت کی۔کیونکہ اعمال کا تعلق ، اعمال کا سارا مدار نیت پر ہے ثواب کا تعلق صرف عمل کی ظاہری شکل سے نہیں بلکہ اس نیت اور ارادہ سے ہے جو عمل کرنے والے کے دل میں ہے۔