بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 99
99 آگ جو ہماری سفلی زندگی کو بھسم کر کے اور ہمارے باطل معبودوں کو جلا کر بچے اور پاک معبود کے آگے ہماری جان اور ہمار ا مال اور ہماری آبرو کی قربانی پیش کرتی ہے۔" ( ص ۱۲۹) تصرف شده عبارت : (۴) " ہم اندھے ہیں جب تک غیر کے دیکھنے سے اندھے نہ ہو جائیں۔ہم مردہ ہیں جب تک خدا کے ہاتھ میں مردہ کی طرح نہ ہو جائیں۔" (ص) وو اسلامی اصول کی فلاسفی " (۴) " ہم اندھے ہیں جب تک غیر کے دیکھنے سے اندھے نہ ہو جائیں۔ہم مردہ ہیں جب تک خدا کے ہاتھ میں مردہ کی طرح نہ ہو جائیں۔" (ص ۱۱۴) تصرف شده عبارت: (۵) " تمام قرآن کا مقصد دراصل یہی اصلاحات ثلاثہ ہیں اور اس کی تمام تعلیم کا لب لباب دراصل یہی تین اصلاحیں ہیں اور باقی تمام احکام ان اصلاحوں کے لئے بطور وسائل ہیں۔" " " (ص ۸۷) اسلامی اصول کی فلاسفی" (۵) " تمام قرآن کا مقصد صرف اصلاحات ثلاثہ ہیں اور اس کی تمام تعلیموں کا لب لباب یہی تین اصلاحیں ہیں اور باقی تمام احکام ان اصلاحوں کے لئے بطور وسائل کے ہیں۔" (ص) (۳۹٬۳۸) تصرف شده عبارت: (۶) روحانیت ہر ایک خلق کو موقع اور محل پر استعمال کرنے کے بعد اور پھر خدا کی راہوں میں وفاداری کے ساتھ قدم مارنے سے اور اسی کا ہو جانے سے ملتی ہے۔جو اس کا ہو جاتا ہے اس کی یہی نشانی ہے کہ وہ اس کے بغیر جی ہی نہیں سکتا۔عارف ایک مچھلی ہے جس کا پانی خدا کی محبت ہے۔" ( ص ۱۳۸۲) "اسلامی اصول کی فلاسفی " (1) " روحانیت ہر ایک خلق کو محل اور