بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 23
23 "کار نامہ " کی داد دیجئے اور سر دھنتے۔اک نہ اک دن پیش ہو گا تو فنا کے سامنے چل نہیں سکتی کسی کی کچھ قضا کے سامنے چھوڑنی ہو گی تجھے دنیائے فانی ایک دن ہر کوئی مجبور ہے خدا کے سامنے مستقل رہنا ہے لازم اے بشر تجھ کو سدا رنج و غم پاس والم فکر و بلا کے سامنے بارگاہ ایزدی سے تو نہ یوں مایوس ہو مشکلیں کیا چیز ہیں مشکل کشا کے سامنے حاجتیں پوری کریں گے کیا تری عاجز بشر حاجتیں حاجت روا کے سامنے کر بیاں سب چاہئے تجھ کو مٹانا قلب سے نقش دوئی سرجھکا بس مالک ارض و سما کے سامنے چاہیے نفرت بدی سے اور نیکی سے پیار ایک دن جانا ہے تجھے کو بھی خدا کے سامنے راستی کے سامنے کب جھوٹ پھلتا ہے بھالا قدر کیا پتھر کی لعل بے بہا کے سامنے الفضل ۱۳ جنوری ۱۹۲۸ء صفحه (۱) ۷ حافظ محمد اکبر رسول آبادی فاضل علوم شرقیہ ایم۔اے علوم عر بیه و معارف اسلامیه جناب حافظ محمد اکبر صاحب نے ”دعا اور دل کی مراد" کے عنوان سے ایک رسالہ تصنیف کیا۔یہ ” نادر و نایاب تحفہ اکبر اینڈ سنز کراچی نمبر ۲ کی کوشش سے زیور