بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 216
216 قال الله تعالی مَا يُرِيدُ اللهُ لِيَجْعَلَ عَلَيْكُمْ مَنْ كَرَجَ وَلكن يُرِيدُ اليَطق مركوة الأمية لصلح العقلية حية النقليه يعنى احکام اسلام عقل کی نظر میں کامل تین حصے جس میں تمام شرعی احکام کی عقلی حکمتیں اور مصلحتیں احکام الہیہ کے اسرار و فلاسفی ظاہر کی گئی ہے اور ثابت کیا ہے کہ تمام احکام شریعت میں عقل کے مطابق ہیں۔کتاب کی ترتیب فقہی ابواب پر رکھی گئی ہے از حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی ناشر دار الاشاعت مقابل مولوی مسافرخانه کراچی