زرّیں ہدایات (جلد چہارم برائے طلباء۔1932ء تا 1959ء) — Page 5
زریں ہدایات (برائے طلباء ) 5 جلد چهارم حاصل کرے سمجھ لو کہ وہ تم سے بڑھ گیا ہے اور آئندہ اس سے آگے بڑھنے کی کوشش کرو۔میں دعا پر اس تقریر کو ختم کرتا ہوں۔اللہ تعالیٰ استادوں پر بھی رحم کرے اور طلباء کو تو فیق عطا فرمائے کہ وہ انعام کی حقیقت کو سمجھ سکیں۔“ ( الفضل 2 فروری 1932ء)