زرّیں ہدایات (جلد سوم برائے طلباء۔1916ء تا 1931ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 96 of 362

زرّیں ہدایات (جلد سوم برائے طلباء۔1916ء تا 1931ء) — Page 96

زریں ہدایات (برائے طلباء) 96 جلد سوم سمجھو اور اپنے اندر تکبر پیدا نہ کرو بلکہ طبیعت میں انکساری پیدا کرو۔لیکن اس انکساری کا یہ نتیجہ نہ ہو کہ طبیعت میں دنایت اور کم ہمتی پیدا ہو جائے۔ایسا نہ ہو کہ جو بات سنو فوراً قبول کر لو۔بات کو سنوضرور اس نیت سے کہ اگر حق ہو تو قبول کر لیں گے۔لیکن بغیر تحقیق (الفضل 13 اکتوبر 1921ء) کے قبول نہ کرو۔“ 1: البقرة: 105 2 آل عمران: 145 3 بخاری کتاب المغازى باب مرض النّبيِّ صلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَوَفَاته صفحه 757 حدیث نمبر 4454 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية