زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء) — Page 100
زریں ہدایات (برائے مبلغین ) 100 جلد اول اس پر جما سکتے ہیں۔اگر استاد یہ سمجھ کر پڑھائے کہ طلباء کو فلاں بات سکھا دینی ہے تو چاہے وہ اچھی طرح بول بھی نہ سکتا ہو اور خواہ کتنی ہی سادہ زندگی بسر کرتا ہو اس کا پڑھانا بہت زیادہ مفید اور بااثر ہوگا۔یہ باتیں میں نے قاضی صاحب کے متعلق خود تجربہ کی ہیں اس لئے بتادی ہیں۔“ الفضل 30 جون 1921 ء )