حضرت زینب ؓ بن جحش

by Other Authors

Page 22 of 39

حضرت زینب ؓ بن جحش — Page 22

حضرت زینب 22 پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر نیکی کا گہوارہ تھے۔آپ منہ کی بیویاں آپ ماننے کی رفاقت پر ناز کیا کرتی تھیں اور آنحضور میا نے سے کچی اور بے پناہ محبت کیا کرتی تھیں ان کے اخلاق حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر تربیت آکر اور زیادہ اچھے ہو گئے تھے اور ان کی روحانیت بھی اور زیادہ بڑھ گئی تھی۔حضرت زینب بھی اپنے پیارے آقاصلی اللہ علیہ وسلم سے بے پناہ محبت کرتی تھیں اور اس بات پر فخر کرتی تھیں کہ اللہ نے ان کو آسمان سے الله آپ ﷺ کی زوجیت میں دیا ہے۔(8) جس طرح حضرت زینب کو اپنے آقاصلی اللہ علیہ وسلم سے بہت زیادہ محبت تھی تو پیارے آقاصلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک بھی اُم المؤمنین حضرت زینب کا بڑا بلند مرتبہ تھا۔اور ان کی بڑی قدرومنزلت تھی۔پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم حضرت زینب کے مجرے میں نمازیں بھی ادا فرمایا کرتے تھے اور یہ ایک بہت بڑی برکت تھی جو حضرت زینب کو حاصل تھی۔اس کے علاوہ پیارے آقاصلی اللہ علیہ وسلم کا یہ معمول تھا کہ آپ سے روزانہ عصر کی نماز ادا کرنے کے بعد تھوڑی تھوڑی دیر کے لئے