یادِ محمود ؓ

by Other Authors

Page 80 of 132

یادِ محمود ؓ — Page 80

80 80 مکرر کلام رب جلیل الرحيل الرحيل ثم رحیل دل محمود آه بطل جلیل کر گئے کوچ دہر فانی مرزا جہاں تو گزشتنی ٹھہرا ذات باقی ہے جلیل موسی، عیسی، محمد اور احمد نے پائی تھی بس کہ عمر قلیل آہ رخصت ہوئے ہیں وہ ہم سے جن سے سے ملتی تھی ذات حق کی دلیل کیا کروں میں رقم سب اس کے وصف حق کا محبوب تھا حسین و جمیل و شریف اور اصیل اک تھا صاف اور نیک نژاد تھا نجیب عہد اپنے کا تھا وہ ذوالقرنین کھینچ دی گرد قلعہ دیں کے فصیل مسجدیں ہر جگہ ہیں بنوائیں ذکر باری کی خور خوب ہے اور تراجم ہوئے ہیں قرآن کے عام علماء دیکھ کر ہوئے حیراں تیری اس فضل پرچم دین عظیم کر مولی بلند کیا قصہء غم کہ تھا طویل و عریض ہو تغیر علم تا و کلام جدت قرب میں تیرے اس کی ہو سبيل جلیل میں تنزیل آفرین باد تجھ کو مرد جلیل ہم نے بل کہا ہاں سلام و درود ہو اس پر شافعی جو ہے اپنا روز بدیل ༤ حرف قليل ( فضل الرحمن بی اے بی ٹی بھیرہ)