یادِ محمود ؓ

by Other Authors

Page 81 of 132

یادِ محمود ؓ — Page 81

81 انگیز ہے کتنی ہوش جس نے کر دیئے زیر و زبر دل دھڑکتا زباں ہے چلتی نہیں تر آنسوؤں نے کردیا ہے جو خدا کا نور تھا جاتا ہو گئے تاریک رہا چھپ گیا دنیا و ނ اک بدر منیر رخ روشن ہوا ہے مستتر نور تھے وہ نور ނ جا کر ملے ہو گئے تاریک سارے بحر و پر کوئی بس چلتا چلتا نہیں میرے خدا موت ހނ کوئی نہیں جائے مفر ہو سکے کام صدیوں میں نہیں جو کر گئے لمحوں لمحوں میں عالی گبر وہ کہہ سکے گا کون اب منہ بولتا ہے وہ خدائے سے مرے مقتدر