یادِ محمود ؓ

by Other Authors

Page 51 of 132

یادِ محمود ؓ — Page 51

51 لو آج ابن مهدی مهدی مسعود چل دیا محبوب میرا وہ میرا محمود چل دیا اہل وفا کو عشق کی راہوں ڈال کر رہنما وہ وہ مصلح موعود چل دیا رفتار وقت روکتے رکتی بھی ہے کبھی ناداں تھا دل جو ایسے گماں ނ بہل گیا سوئے ہوئے تھے چین سے غفلت کی نیند میں آنکھیں کھلیں تو دیکھا کہ سورج بھی ڈھل گیا یوسف بھی دیکھ کے ہو دیکھ کے ہو مجل ایسا حسن تھا نکھار وہ رنگ وہ وہ چہرے کے خدوخال تبسم کی جھلکیاں معصومیت بلا کی، کی، تبسم آنکھوں کی دلکشی، لب و رخسار کا جمال گزرا ہے وقت کب ہمیں احساس نہ ہوا بچے بڑھے جوانوں کا ڈھلنے لگا شباب آواز آئی تو سبھی چونک گئے ނ نکلا وہ چاند چرخ ڈوبا وہ آفتاب