یادِ محمود ؓ — Page 50
50 50 اسیروں کا ناجی مسیح کا پسر محبت خدا ހނ محمد ނ تھی تھا ضعف و نقاہت سے اٹھنا محال خدمت سدا تھا انیس گیا سب اٹھا آزادی کاشمر رہ دیں میں ہی زندگی کٹ گئی نہ آرام کا پھر بھی آیا خیال تلقین کرتا رہا عمل کی دین کرتا رہا وہ سو اور پینسٹھ کا سال ہوا جبکہ اس شیر دل کا وصال کو روتا ہوا چھوڑ کے وہ دنیائے فانی سے منہ موڑ کے نہ اب وہ یہاں لوٹ کر آئے گا اپنا حسین چہرہ دکھلائے گا دعا ہے رہے اپنا حامی خدا ہیں راضی کہ جس میں ہو اس کی رضا صاحبزادی امتہ القدوس بیگم بنت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب)