یادِ محمود ؓ

by Other Authors

Page 52 of 132

یادِ محمود ؓ — Page 52

52 52 محمود نام ہے ہر ہر کام نام ہے ترا، ہر عمل، تیرا ہر فعل، تیری تمام زندگی تقوی کی ༑ ༔ گام خیر ہے ہے مثال ہے ہے آغاز خیر تھا تیرا انجام «فضل عمر“ کے عہد کی وہ قیمتی کتاب جس کا خدا نے آپ ہی لکھا تھا انتساب اک عمر جس کو پڑھ کے مسرت ملی ہمیں لو آج ختم ہو گیا وہ زرنگار باب اے جانے والے تیرے تصور میں رات دن قلب حزیں سے آتی ہے بس ایک ہی صدا تیرا فراق ہم کو گوارا : تھا مگر ترک رضائے خویش پئے مرضی خدا صاحبزادی امتہ القدوس بیگم بنت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب)