وِرثہ میں لڑکیوں کا حصہ — Page 5
5 کمانہ عمل کی توفیق پاتے رہیں۔آمین اللھم آمین شعبہ اشاعت کی جشن تشکر کے سلسلہ کی کتب میں یہ پچاسی ویں (85) کتاب ہے ناظر صاحب اشاعت کی اجازت سے شائع ہو رہی ہے۔شعبہ اشاعت کی ٹیم ہماری دعاؤں کی مستحق ہے اللہ تعالیٰ ان کو ہمیشہ بیش از بیش خدمات دینیہ کی توفیق عطا فرماتا چلا جائے۔آمین اللھم آمین