حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا وصال

by Other Authors

Page 18 of 31

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا وصال — Page 18

A ۲ - حضرت امام مالک :- ائمہ اربعہ میں سے حضرت امام مالک وفات مسیح کے قائل ہیں۔چنانچہ مجمع البحار میں سکھا ہے کہ وقال مالك مات کہ امام مالک فرمایا کرتے تھے کہحضرت عیسی قوت ہو چکے ہیں لیے امام ابن حزام کمالین حاشیہ تفسیر جلالین میں لکھا ہے :- وَتَمَسَّكَ ابْنُ حَرْمٍ بِظَاهِرِ الآيَةٍ وَقَالَ بِمَوْتِهِ - لَه کہ امام ابن حزم نے آیت کے ظاہری معنوں سے استدلال کر کے بیٹے کی وفات بیان کی ہے۔:- ۴ - مفتی مصر :- مصر کے مشہور متبحر عالم الا پر یونیوسٹی کے شیخ علوم محمود شلتوت سکھتے ہیں۔" قرآن مجید اور سنت مطہرہ میں کوئی ایسی سند نہیں ہے جسے اس عقیدہ پر دل کش ہو سکے کہ حضرت عیسی اپنے جسم کے ساتھ آسمان پر اٹھائے گئے اور اب تک وہ آسمان پر زندہ ہیں۔اور یہ کہ وہی آخری زمانہ میں زمین پر آئیں گے" تھے مفسر حجازه :- موجودہ زمانہ میں سعودی عرب کے مشہور مفسر قرآن علامہ عبد الرحمن سعدی اپنی تفسیر میں لکھتے ہیں :۔وَمِنْهَا مَا اكْرَمَ اللهُ بِهِ عِيسَى أَنِ اسْتَشَرَ أَصْحَابُهُ فِي الْآفَاقِ سی في حَيَاتِهِ وَبَعْدَ مَمَاتِهِ - : مجمع بحار الانوار جلد منت : کے :- جلالين مع كمالين مننا في المطبع المجتبائى الدبلوى - : الفتاوی از محمود شلتوت مده مطبوعہ دسمبر منشاء جامع الازہر۔