حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 152
حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 152 مناجات ولی اللہ استغفار ا - لَا إِلَهَ إِلا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ - کوئی معبود نہیں مگر تو ، پاک ذات ہے تو ( میں ) تو گہنگار ہوں۔( سورة الانبياء: ۸۸) ٢ - رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا فَاعْتَرَفْتُ بِذَنْبِي فَاغْفِرْلِيَ الذُّنُوبَ جَمِيعَهَا إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ اے میرے رب! میں نے اپنی جان پر بہت ظلم کیا اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا ہوں۔میرے سب گناہوں کو بخش۔گنا ہوں کو کوئی نہیں بخشتا مگر تو ہی۔۔اللَّهُمَّ اَمَرْتَنِي فَعَصَيْتُ وَنَهَيْتَنِي فَأَبَيْتُ هَذَا مَكَانُ الْعَائِذِ بِكَ مِنَ النَّارِ - لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلا الہی! تو نے مجھے حکم دیا اور میں نے نافرمانی کی اور تو نے مجھے روکا میں نہیں رکا یہی مقام تو ہے جہاں پہنچ کر انسان آگ سے تیری پناہ چاہتا ہے۔کوئی معبود نہیں مگر تو میں نے اپنی جان پر ظلم کیا۔میرے گناہ بخش۔گناہوں کو کوئی نہیں بخشتا مگر تو ہی۔( مغفرت الهی ) -۴- اَللَّهُمَّ مَغْفِرَتُكَ اَوْسَعُ مِنْ ذُنُوبِي وَرَحْمَتُكَ اَرْجِي عِنْدِي مِنْ عَمَلِي (کنز العمال جلد ۲۰ حدیث نمبر ۳۷۳۷) الہی ! تیری مغفرت میرے گناہوں سے وسیع تر ہے۔اور مجھے تیری رحمت کی امید زیادہ ہے بہ