وفات مسیح اور احیائے اسلام

by Other Authors

Page 9 of 72

وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 9

فرقه با سیلیدیہ کا دلچسپ نظریہ دوسری صدی سیحی میں اسکندریہ کے ایک نئے عیسائی فرقہ با سیلید (BASILIDES) نے جو حضرت میخ کو خدا کا اکلوتا بیٹا اور دنیا کا نجات دہندہ تسلیم کرتا تھا یہ دلچسپ نظریہ پیش کیا کہ کیوں مسیح نے واقعہ صلیب کے وقت اپنی شکل ایک دوسرے شخص (شمعون قرینی) کو دے دی اور خود اس کی صورت اختیار کر لی ، اس طرح شمعون کو یسوع مسیح کی بجائے تختہ دار پر لٹکا دیا گیا اور مسیحیہ نظارہ دیکھنے کے بعد آسمان پر چلے گئے چنانچہ انسائیکلو پیڈیا آن ریجن اینڈا ٹیکس (جلد و منم) میں لکھا ہے :- "He appeared in human form and taught, but, at the crucifixtion changed forms with Simon of cyrene, So that the letter was crucified in the form of Jesus, while christ Himself Stood by and mocked at His enemies in the form of S۔mon; for, since He was incorporeal, He was essentially invisible, and so He returned to the father۔" (Page 428--Basilides-Basilidians-System of Doctrine Encyclopaedia of Religion and Ethics, Vol۔II۔) Edited by (James Hastings M۔A۔D۔D۔) (ترجمہ السوع انسانی شکل میں ظاہر ہوا اور تعلیم دیتا رہا مگر واقعہ صلیب کے دوران اس نے اپنی شکل شمعون قرینی کو دے دی اور یوں شمعون یسوع کی بجائے مصلوب ہوا اور مسیح شمعون کی شکل میں اپنے دشمنوں کا مذاق اُڑاتا رہا۔چونکہ مسیح غیر مرنی جسم کا مالک