وفات مسیح اور احیائے اسلام

by Other Authors

Page 10 of 72

وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 10

۱۰ تھا اس لیے وہ نظروں سے اوجھیل رہا اور اسی طرح اپنے باپ کی طرف لوٹ گیا۔باسی طور ناقابل فرقه با سیلید یه کا یہ عقید و قطعی طور پر تا قابل تسلیم ہے کیونکہ تاریخ سے ثابت ہے کہ شمعون قرینی واقع صلیب کے بعد زندہ رہا اور عیسائیوں میں شامل رہا شرک کا خوفناک سیلاب حضرت اور لیں ، حضرت ہارون ، حضرت موسیٰ اور حضرت الیاس علیهم السلام کے رفع الی السماء کے قدیم نظریات تو تاریخ کے اوراق کی زینت بن کر رہ گئے گر نظریہ حیات مسیح کی بنیادی اینٹ چونکہ حضرت مسیح کی مافوق البشر خدائی صفات پر رکھی گئی تھی اس لیے اس کے نتیجہ میں شرک کا خوفناک سیلاب امڈ آیا جس نے ظہور اسلام سے قبل شمالی یورپ سے لیکر وسطی افریقہ تک کو اپنی لپیٹ میں لے سیاحتی کہ جزیرہ عرب میں بھی عیسائیت کے وسیع اثرات پھیل گئے۔اُسد الغابة میں ہے :- إِنَّ الْعَرَب قَبْلَ الْإِسْلَامِ كَانَ كَثِيرٌ مِنْهُمْ قَدْ تنصر عده ص۲۲۳ ) یعنی قبل از اسلام بہت سے عرب قبائل نصرانی ہو چکے تھے۔یہی وجہ ہے کہ ہمارے ستید و مولى افضل الرسل، اسید الکل حضرت خاتم الانبياء امام الانتقاء محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و الہ وسلم توحید خالص کی تو حسین تعلیم لیکر آئے اُس کا سب سے منظم تصادم عیسائیت ہی سے ہوا کیونکہ عیسائی خیالات اسلامی توحید کی مکمل نفی کرتے تھے اور یہ حقیقت ہے کہ جب تک آنحضرت صلی اللہ علیہ کم کے عشاق نے رجن سے میری مراد اکا بر صحابہ اور تابعین ہیں مسیحیت کے ایک ایک