وفات مسیح اور احیائے اسلام

by Other Authors

Page 7 of 72

وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 7

رجیسا کہ ایک امریکی مصنف مسٹرٹی۔ڈبلیو ڈون (Mr۔T۔W۔DOANE) نے اپنی کتاب قصص بائیبل (BIBLE MYTHS) میں بھی ثابت کیا ہے۔) حضرت ادریس علیہ السلام پہلے پیغمبر ہیں جنہیں آسمان پر اٹھائے جانے پر والوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے چنا نچہ در منشور سیوطی ) میں ہے کہ رُفِعَ إِلَى السَّمَاءِ السَّادِسَةِ فَمَاتَ فِيهَا وعدم م ) مینی حضرت اور میں چھٹے آسمان پر اُٹھائے گئے اور دہیں فوت ہو گئے۔اور البدايه والنهاية لابی الفداء ( عبد ا مر ا س ) میں ہے کہ حضرت ہارون علیہ السلام اُس تخت سمیت جس پر آپ کی وفات ہوئی تھی آسمان پر پہنچا دیئے گئے اسی طرح ایلیا یعنی حضرت العباس علیہ اللہ زم کا نسیم سمیت آسمان پر جانا سلاطین و با آیت 11 میں مندرج ہے اور پھر اُترنے کا وعدہ صحیفہ ملا کی کے باب آہستہ دو میں بطور پیشنگوئی دیا گیا ہے۔اسرائیلی اس پیشگوئی کے مطابق آسمان کی راہ دیکھ رہے تھے اور نہایت بیقراری سے حضرت الیاس کے اترنے کے منتظر تھے کہ حضرت مسیح ابن مریم علیہ السلام کا ظہور ہوا ، آپ نے مانا کہ بیٹی عبدالسلام ہی وہ الیاس میں جن کا آسمان سے آنا مقدر تھا متی ہے ) نیز اپنی طرف اشارہ کرتے ہوئے دعوی کیا : لى أعَدَّ صَعِدَ إِلَى السَّمَاءِ إِلَّا الَّذِي نَزَلَ مِنَ ليس السماء ابن الْإِنْسَانِ الَّذِي هُوَ فِي السَّمَاءِ (يوحنا ) سمان پر کوئی نہیں پڑھا سوائے اُس کے جو آسمان سے اترا