وفات مسیح اور احیائے اسلام

by Other Authors

Page 13 of 72

وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 13

۱۳ وما محمد إِلَّا رَسُولُ ، قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِ الرُّسُلُ۔( ال عمران : آیت ۱۴۵) یعنی محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم صرف ایک رسول ہیں آپ سے پہلے سب رسول فوت ہو گئے ہیں۔عیسائی دنیا سید نا حضرت عیسی علیہ السلام کو خدائی کا درجہ دیتی تھی اللہ جل شانہ و عزاسمہ نے اس حیثیت سے بھی آپ کی وفات پر مہر تصدیق ثبت کردی بچنا نچہ ارشاد فرمایا : وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ لَا يَخْلُقُونَ شَيْئًا وَهُمْ يُخلقون أموات غَيْرُ احْيَاء وَمَا يَشْعُرُونَ * A У أيَّانَ يُبْعَثُونَ ر سورة النحل : آیت ۲۱-۲۲) اور اللہ کے سوا جن معبودان باطلہ کو وہ پکارتے ہیں وہ کچھ بھی) پیدا نہیں کر سکتے بلکہ آپ پیدا شدہ ہیں مرچکے ہیں زندہ بھی تو نہیں ہیں اور نہیں جانتے کہ کب اُٹھائے جائیں گے۔ابن مریم مرگیا حق کی قیم۔داخل جنت ہوا وہ محترم مارتا ہے اُس کو فرقاں سربسر اس کے مرجانے کی دیتا ہے خبر کوئی مردوں سے بھی آیا نہیں یہ تو فرقاں نے بھی بتلایا نہیں حضرت مسیح کا نام لے کر وفات کا اعلان کہ اب ان نے دن بہت سیے نا صرتی کا نام لے کر بھی آپ کی وفات کا صریح الفاظ