وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 71
41 پاکیزگی اور فوق البشر ہونے کا انکار کیا ہے اور یہ ایک ایسی مدیوم جسارت ہے کہ اس کی موجودگی میں مسیحیت کی ساری عمارت دھڑام سے گر جاتی ہے۔ماہنامہ کلام حق گوجرانوالہ با بیت اپریل شتاء حضرت مهدی موعود کی ایک پر ملال پیشگوئی عالی سطح پر سی چرچ کی یہ زیر دست تبدیلی جس کا تصور بھی قبل ازیں ناممکن تھا اسلام، قرآن اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صداقت و حقانیت پر ایک زندہ نشان ہے کیونکہ حضرت مهدی موعود علیہ اسلام نے خدا سے علم پا کر پہلے سے اس کی خبر دے دی تھی، چنانچہ حضور نے سنشاء میں یہ پر جلال پیشنگوئی فرمائی :- یاد رکھو کہ کوئی آسمان سے نہیں اتریکا ہمارے سب مخالف جواب زندہ موجود ہیں وہ تمام مرینگے اور کوئی اُن میں سے عیسی بن مریم کو آسمان سے اترتے نہیں دیکھیے گا اور پھر ان کی اولاد جو باتی رہیگی وہ بھی مرگی اور اُن میں سے بھی کوئی آدمی عیسی بن مریم کو آسمان سے اترتے نہیں دیکھے گا اور پھر اولاد کی اولاد مرے گی۔اور وہ بھی مریم کے بیٹے کو آسمان سے اترتے نہیں دیکھے گی ، تب خدا اُن کے دلوں میں گھبراہٹ ڈالے گا کہ زمانہ صلیب کے غلبہ کا بھی گزر گیا اور دنیا دوسرے رنگ میں آگئی مگر مریم کا بیٹا میٹی اب تک آسمان سے ندا ترا - تب دانشمند سید فعہ اس عقیدہ سے بیزار ہو جائیں گے اور ابھی تفسیری صدی آج کے دن سے پوری نہیں ہوگی کہ عیسی کے انتظار کر نیوالے کیا مسلمان