وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 72
۷۲ اور کیا عیسائی سخت نومید اور بدظن ہو کر اس جھوٹے عقیدہ کو چھوڑیں گے اور دنیا میں ایک ہی مذہب ہو گا اور ایک ہی پیشوا۔میں تو ایک تخم ریزی کرنے آیا ہوں سو میرے ہاتھ سے دو تخم بویا گیا اور اب وہ بڑھے گا اور پھوٹے گا اور کوئی نہیں جو اس کو روک سکے " ر تذكرة الشهادتين صفحه ۶۵ ) (40 نام کتاب مصنف مطبع تاریخ طبع ناشر وفات مسیح اور احیا اسلام۔مولانا دوست محمدت ہر مورخ احمدیت ور نے پورنسٹر لاہور مارچ شراء جماعت احمدیہ کراچی ملنے کا پتہ الشركة الاسلامیہ ربوہ ضلع جھنگ