وفا کے قرینے — Page 307
حضرت خلیفہ امسیح الثالث رحمه الله تعالی 307 ربوہ کو نہ بھولے گی ترے پیار کی خوشبو پھولوں بھرا گلزار تھا تو اک بستاں تھا صدیوں ترے اوصاف کو سب یا رکھیں گے تو وقت کی آواز تھا، ماہ کنعاں تھا مکرم محمود احمد مرزاعبدالحکیم صاحب قرآن کے انوار سے سینہ ہے منور یہ ناصر دین حافظ قرآن عزیز و قرآن سے عشق اس کو وراثت میں ملا ہے والله یہ ہے عاشقِ قرآن عزیزو