وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 225 of 508

وفا کے قرینے — Page 225

حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 225 حقیقت کو حقیقت دیکھتے ہیں مکرم روشن دین تنویر صاحب خدا کی تجھ کو قدرت دیکھتے ہیں سزا وار خلافت دیکھتے ہیں نہیں یہ کچھ قیاس و ظن تنویر على وجہ البصیرت دیکھتے ہیں نیا دورٍ خلافت دیکھتے ہیں منهاج نبوت وہ بس لفظوں ہیں محمد رحمة للعالمیں ہیں انہیں کا فیض رحمت دیکھتے ہیں کی صورت دیکھتے ہیں کہاں وجہ شباہت دیکھتے مجاز آئینه حقیقت ہیں تنویر جس میں ཏ دیکھتے ہیں