وفا کے قرینے — Page 121
حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ 121 خزاں کس طرح آئے دیں کے چمن میں کہ جب اس کے محمود احمد ہیں مالی غلامی میں محمود کی شاد تو نے خدا کے کرم ایازی ہے پالی * مکرم عبدر ہتاسی صاحب (1) ہمیشہ طالب حق کو حقیقت آزماتی ہے گھڑی اس کے مقدر کی فضا میں مسکراتی ہے نہیں خطرہ کوئی ہرگز تلاطم خیز طوفاں کا خدا کے پاک بندوں کو خدا سے نصرت آتی ہے (2) ملمسلہ سلسلہ یارو اگر نہ ہوتا خدائی یہ فوراً پکڑتا رنگ بتا ہی یہ یارانِ نکتہ داں کے لئے ہے صلائے عام مخزن ہے علم و فضل الہی یہ سلسلہ